اسلام آباد خودکش دھماکہ: حملہ آور افغان شہری نہیں مگر متعدد بار افغانستان سفر کے شواہد ملے ہیں، وزیرِ مملکت برائے داخلہ

بی بی سی اردو  |  Feb 06, 2026

پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد افغان شہری تو نہیں لیکن فارنزک کے بعد یہ تفصیلات ملی ہیں کہ وہ کتنی بار افغانستان گیا۔اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکے سے کم از کم 31 افراد ہلاک، 169 زخمیوزیرِ اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد دھماکے کی مذمت، واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکمآئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر اور ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 شدت پسند ہلاک کر دیے گئےایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط میں موجود ہیںطالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملک میں کسی بھی بیرونی یا غیر ریاستی گروہ کی موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہےایران کے لیے امریکہ کی (ورچوئل) ایمبیسی نے اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے انھیں محفوظ متبادل راستوں سے ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے

اسلام آباد خودکش دھماکہ: حملہ آور افغان شہری نہیں مگر متعدد بار افغانستان سفر کے شواہد ملے ہیں، وزیرِ مملکت برائے داخلہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More