امریکہ آج رات دوبارہ ایران پر سخت حملہ کرے گا: ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Jul 08, 2026

ایران کا آبنائے ہرمز میں 'نئے ایرانی انتظام' کو تسلیم کرنے کا مطالبہایران کے ساتھ جنگ بندی 'ختم' ہو چکی ہے، ان کے ساتھ وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا: ٹرمپامریکی حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ مفاہمت کے بعض حصے 'غیر مؤثر' ہو گئے: ایرانامریکہ، ایران کے ایک دوسرے پر تازہ حملے: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 4600 پوائنٹس سے زائد کی کمیامریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے کہا کہ اس نے ایران میں 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایاپاسداران انقلاب کے مطابق امریکہ نے ہرمزگان اور ماہشہر کے ساحلی علاقوں میں بعض فوجی اڈوں اور غیر فوجی مراکز پر فضائی حملے کیے، ایک اہلکار کی ہلاکت کی تصدیقایران کے پارلیمانی سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ در اصل امریکہ نے ایران سے طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کی ہے، جس میں ان کے بقول آبنائے ہرمز میں ایران کے طے کردہ انتظامات کو نظر انداز کرنا بھی شامل ہے

امریکہ آج رات دوبارہ ایران پر سخت حملہ کرے گا: ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More