اردو کے شاعر ادیب، کالم نگار قاضی اختر جونا گڑھی انتقال کر گئے‎

ہماری ویب  |  Dec 07, 2015

اردو کے ناموسر ادیب، شاعر، کالم نگار، صحافی قاضی نجونا گڑھی جمعہ 4 دسمبر کو دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ قاضی اختر جونا گڑھی نہ صرف خود معروف لکھاری تھے بلکہ کراچی کی معروف افسانہ نگار پروفیسر رئیس فاطمہ کے شوہر بھی تھے۔
 


ان کی کتاب آج کا بھارت ٗ اپنے موضوع کی معروف تصنیف ہے۔ ہماری ویب رائیٹرز کلب کے صدر ڈاکٹر رئیس صمدانی نے رائیٹرز کلب کے تمام لکھاریوں کے جانب سے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ قاضی اختر جونا گڑھی کا سانحہ ارتحال اردو ادب کا عظیم نقصان ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More