عمر اکمل کا پاکستان ٹیم میں جگہ قائم رکھنا خطرے میں پڑ گیا

ہماری ویب  |  Dec 08, 2015

کراچی - ماہرین کے خیال میں عمر اکمل جس قدر باصلاحیت بیٹسمین ہیں ان کی کارکردگی میں اس کی جھلک کم کم ہی دیکھنے میں اتی ہے۔ وہ بیشتر تنازعات میں الجھے دکھائی دیتے ہیں اور اس وجہ سے متنازع ہوچکے ہیں ۔!

حالیہ ٹی20 سیریز میں انگلینڈ کے خلاف ،19،3اور 4رنز بنانے کے بعد انہیں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں انکا جگہ قائم رکھنا مشکل دکھائی دیتا ہے۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید کا اس بارے میں کہنا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کو پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے کے لئے مستقل مزاجی سے کارکردگی دکھانا ہوگی۔


مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More