کراچی انٹرمیڈیٹ: کامرس ریگولر سال اول کے نتائج

ہماری ویب  |  Dec 14, 2015

کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 15 دسمبر 2015ء کو سہ پہر تین بجے کیا جارہا ہے-
 


مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں-

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More