ٹنڈو آدم: ملتوی شدہ پرچوں کی تاریخوں کا اعلان

ہماری ویب  |  Dec 31, 2015

سندھ کے اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے باعث یونیورسٹی آف شہید بے نظیر آباد بھٹو نوابشاہ سے منسلک بی ایس پروگرام کا ہونے والا بوٹنی 2کا پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے، جبکہ مذکورہ پرچہ30دسمبر کی بجائے 4جنوری 2016ء کو ہوگا۔
 


اس سے قبل بی کام ، بی ایس سی اور ایم کام پروگرام کے پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے 16اور17دسمبر کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیئے گئے تھے تاہم ملتوی ہونے والے پرچے 31 دسمبر اور یکم جنوری کو ہونگے جبکہ 24دسمبر کو 12 ربیع الاول کی چھٹی کے باعث ملتوی ہونے والا ڈگری کلاسز کا پرچہ 2 جنوری کو ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More