کراچی: موسم سرما کی تعطیلات ختم٬ اسکولوں کھل گئے

ہماری ویب  |  Jan 04, 2016


موسمِ سرما کے تعطیلات کے اختتام کے بعد آج کراچی کے تمام سرکاری اور نجی اسکول آج سے کھل گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے شہر بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو 22 دسمبر سے پہلی جنوری تک چھٹیاں دی گئی تھیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More