جامعہ کراچی: ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے ضمنی امتحانات

ہماری ویب  |  Jan 06, 2016

کراچی (نیٹ نیوز) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2015 کے امتحانی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے
 


جس کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے امتحانات 08 جنوری تا15 جنوری 2016 ء نیو کلاس رومز فیکلٹی آف سائنس نزد شعبہ فزیالوجی صبح 10:00 تا دوپہر 1:00 بجے منعقد ہوں گے۔  -  
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More