لاڑکانہ بورڈ، سائنس اور جنرل کے ضمنی امتحانات کے نتائج

ہماری ویب  |  Jan 08, 2016

 لاڑکانہ ( نیٹ نیوز) تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے چیئر مین محمد دائود میمن نے دسویں جماعت کے سائنس اور جنرل گروپس کے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
 


بورڈ کے اعلامیے کے مطابق سائنس گروپ میں مجموعی طور 1492 طلبا اور طالبات نے شرکت کی جس میں سے 1182 طلبا اور طالبات نے تمام مضامین میں کامیابی حاصل کی۔ جنرل گروپ میں مجموعی طور پر 144طلبا اور طالبات نے شرکت کی جس میں سے 130 طلبا اور طالبات نے تمام مضامین میں کامیابی حاصل کی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More