انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی: کامرس ریگولر کےاسکروٹنی فارم کی تاریخ

ہماری ویب  |  Jan 12, 2016

کراچی۔اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے،
 


کامرس ریگولر کے اسکروٹنی فارم متعلقہ سیکشن سے ضروری تصدیق کے بعد بروز منگل 12 جنوری 2016ء سے بروز جمعہ 12 فروری 2016ء تک بورڈ میں واقع بینک برانچ میں جمع کروائے جاسکتے ہیں جبکہ کامرس ریگولر گروپ کی مارکس شیٹس کالجوں کو روانہ کردی گئی ہیں، طلباء اپنے کالجوں سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More