کراچی: میٹرک سائنس اور جنرل گروپ کے ضمنی نتائج

ہماری ویب  |  Jan 12, 2016

کراچی (نیٹ نیوز) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی نے کہا ہے کہ میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ 2015 کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان منگل 12جنوری 2016کو سہ پہر 3 بجے کیا جائے گا۔
 


مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More