شیخوپورہ میں تبلیغی جماعت کے داخلے پر پابندی عائد

ہماری ویب  |  Feb 01, 2016

گزشتہ دنوں حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر کی یونیورسٹیوں میں تبلیغی جماعت پر پابندی کے اعلان کے بعد آج شیخوپورہ ڈسٹرکٹ میں بھی پولیس نے تبلیغی جماعت کے داخلے پر پابندی عائد کردی-
 


تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ پولیس کے سوشل میڈیا پر آفیشل پیج پر جاری اعلامیہ کے مطابق کہا گیا ہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی مسلکی منافرت اور فرقہ واریت کے پیش نظر ضلع شیخوپورہ میں ہر قسم کی تبلیغی جماعت کے داخلہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جبکہ ساتھ ہی اعلامیہ میں تاکید کی گئی ہے کہ وہ اس سلسلہ میں مقامی پولیس سے تعاون کو یقینی بنائیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More