کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ: ضمنی امتحانات کے نتائج

ہماری ویب  |  Feb 04, 2016


کراچی۔اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات 4 فروری 2016ء کو دوپہر دوبجے کیا جارہا ہے۔ مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More