انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر کے ضمنی امتحانات کے نتائج

ہماری ویب  |  Feb 13, 2016


کراچی(نیٹ نیوز) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد دبیر نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر کے ضمنی امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 12فروری 2016ء کو دوپہر تین بجے کیا جائے گا۔ یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More