پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پا گیا

92 نیوز  |  Jan 14, 2020

 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پا گیا۔ سیریز کے تینوں ٹی ٹونٹی، 1 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں ہوں گے۔

شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 24 سے 27 جنوری تک لاہور میں تین ٹی ٹونٹی میچز اور 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلے گی ۔

ایک ون ڈے انٹرنیشنل  3 اپریل کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل دوسرا ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اپریل تک کراچی میں ہو گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More