عوامی شکایت پر ماحول آلودہ کرنےوالے 9 کرش پلانٹس سیل

سماء نیوز  |  Jan 18, 2020

اسٹنٹ کمشنر ہری پور کی آلودگی پھلانے پر کرش پلانٹس مالکان کیخلاف کاروائی شروع کردی ۔

اسٹنٹ کمشنر ہری پور احسان احسن نےعوامی شکایت پر 9 کرش پلانٹس سیل کر دیئے۔

احسان احسن کا کہنا تھا کہ انتظامیہ ماحول کو آلودہ کرکے عوام کو ازیت دینا برداشت نہیں کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پھرالہ، سکندر پور موہڑہ میں ماحول آلودہ کرنے پر کاروائی کی جبکہ غیر قانونی عمل پر مزید بھی بھر پور کاروائیاں کی جائیں گی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More