دہلی میں مسلم کش فسادات پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

اب تک  |  Feb 26, 2020

 دہلی: (26 فروری 2020) مسلم کش فسادات پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوتریس کا اظہارتشویش۔ صورتحال پر گہری نظر ہے۔

 دہلی میں مسلم کش فسادات پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان یو این سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نئی دہلی کی صورتحال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ مظاہرین کو پرُامن مظاہرہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز تحمل کا مظاہرہ کریں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More