مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

جی این این  |  Mar 26, 2020

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت  اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میںکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی فنڈز جاری کرنے کی سمری پیش کی جائے گی جبکہ  کراچی کے عوام کیلئے بجلی مہنگی کرنے کے حوالے سے کمیٹی رپورٹ پیش کرے گی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More