ماہرہ خان نے اپنے ہمسفر کا راز کھول دیا

ہم نیوز  |  Mar 26, 2020

دوران سفر ہم سب کسی نہ کسی مشغلے میں مصروف رہتے ہیں تاکہ وقت آسانی سے گزر سکے۔ کچھ لوگ گیت سنتے ہیں، کتاب پڑھتے ہیں یا موبائل پر گیمز کھیلتے ہیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان تصاویر شیئر کرنے والی ایپ انسٹاگرام پر بتایا کہ وہ دوران سفر کیا کرتی ہیں اور ہم سفر کیلئے کن چیزوں کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتی ہیں۔

ماہرہ خان نے لکھا کہ مجھ سفر کیلئے بہت ساری اہم چیزوں کو چھوڑنا پڑتا ہے لیکن میں موم بتی نہیں چھوڑتی۔ میں کئی سالوں سے دوران سفر موم بتی اپنے ہمراہ رکھتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

I have managed to leave the most important things while traveling, but not a candle! For years now, I travel with a candle in tow. Weird? P.S my favorite book Talkhiyaan by Sahir Ludhwianvi also travels with me ( mostly always ). That weird too?

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on Mar 25, 2020 at 5:25pm PDT

معروف اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں اپنی پسندیدہ ساحر لدھیانوی کی کتاب’تلخیاں اور گیت‘ بھی اپنے ہمراہ رکھتی ہوں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More