سیکیورٹی فورسزکاآپریشن،7دہشت گردہلاک

جی این این  |  Apr 08, 2020

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان اورمہمندمیں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا جس کےدوران 7دہشت گردمارےگئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان اورمہمندمیں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا گیا ، شمالی وزیرستان کےعدل خیل گاؤں میں کارروائی کی گئی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More