پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

جی این این  |  May 29, 2020

اسلام آباد: عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ، اوگرا نے جون کے ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کر دی۔ اوگرا کی جانب سے سمری وزارت پیٹرولیم اور خزانہ کو ارسال کی گئی جس میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر کم کرنے کی سفارش کی گئی۔ مٹی کا تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More