برطانیہ کا پاکستان کیلئے 43 لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز کی مالی مدد کا اعلان

اب تک  |  May 30, 2020

اسلام آباد: (29 مئی 2020) برطانیہ نے پاکستان کیلئے 43 لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز کی مالی مدد کا اعلان کردیا۔

برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے اپنے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کی مضبوط دوستی کی نشانی کے طور پر برطانیہ نے کورونا کے خلاف مدد کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More