معروف شاعرہ ڈاکٹر صغرا صدف کو دوبارہ ڈی جی پلاک تعینات کر دیا گیا

نوائے وقت  |  Jun 29, 2020

لاہور(کلچرل رپورٹر) سابق ڈی جی پلاک اور معروف شاعرہ ڈاکٹر صغرا صدف کو دوبارہ ڈی جی پلاک تعینات کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔انہوں نےکہا کہ پلاک کے پلیٹ فارم سے پنجاب کے ادب اور ثقافت کو فروغ دیا جائے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More