اینٹی نارکوٹکس فورس اور پاکستان پوسٹل سروسز نے مشترکہ یادگاری پوسٹل ٹکٹ جاری کر دیا

نوائے وقت  |  Jun 30, 2020

اینٹی نارکوٹکس فورس اور پاکستان پوسٹل سروسز نے مشترکہ یادگاری پوسٹل ٹکٹ جاری کر دیا. ترجمان اے این ایف کے مطابق یادگاری ٹکٹ کی افتتاحی تقریب اے این ایف ہیڈکوارٹر، راولپنڈی میں منعقد ہوئی،ڈی جی اے این ایف، میجر جنرل محمد عارف ملک، سپیشل سیکرٹری کمیونیکیشن، تنویر احمد قریشی، ڈی جی پاکستان پوسٹ محمد اخلاق رانا کی تقریب میں شرکت. ڈی جی اے این ایف کی پاکستان پوسٹل سروسز کی کاوشوں کی تعریف.

ڈی جی اے این ایف نے کہا یادگاری ٹکٹ منشیات کے خلاف آگاہی میں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اہم سنگِ میل ثابت ہو گا. ترجمان اے این ایف کے مطابق سپیشل سیکرٹری کمیونیکیشن اور ڈی جی پاکستان پوسٹ کی منشیات کے خلاف اے این ایف کی کاوشوں کی تعریف, یادگاری ٹکٹ وزیراعظم پاکستان کی منظوری سے جاری کیا گیا. نیوزی لینڈ ،اپیک سمٹ کی میزبانی کے لیے آن لائن پلیٹ فارم استعمال کریں گے، وزیر اعظم جیسنڈا ارڈرن

نیوزی لینڈ ،اپیک سمٹ کی میزبانی کے لیے آن لائن پلیٹ فارم استعمال کریں گے، وزیر اعظم جیسنڈا ارڈرن

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More