پاکستان اور ڈنمارک کے بہترین باہمی تعلقات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اب تک  |  Jul 10, 2020

اسلام آباد: (09 جولائی 2020) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ڈنمارک کے بہترین باہمی تعلقات ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ ہم باہمی تعاون میں مزید اضافے کیلئے پر عزم ہیں۔ ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپی کوفوڈ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ڈینش وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صحتیابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More