معروف اسٹیج اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک، اسپتال منتقل

نوائے وقت  |  Jul 10, 2020

لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ روبی انعم کو شدید ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروادیا گیا ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی امداد دی ٹیسٹ کروائے اداکارہ کے شوہر گلوکار و پروڈیوسر اظہر اقبال بٹ نے پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے روبی انعم اس وقت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آئی سی یو میں ہیں.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More