صوبائی حکومت کی فلاحی اداروں کو5اگست سے قبل پنجاب چیئرٹی کمیشن میں اندراج کی ہدایت

نوائے وقت  |  Jul 11, 2020

پنجاب حکومت نے فلاحی اداروں کو آئندہ ماہ کی پندرہ تاریخ سے قبل پنجاب چیئرٹی کمشن میں اندراج کروانے کیلئے کہا ہے ۔یاد رہے کہ پنجاب چیئرٹی ایکٹ دوہزار اٹھارہ کے تحت پنجاب چیئرٹی کمشن قائم کیا گیا ہے۔

ادھر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غیر سرکاری تنظیموں ٹرسٹ اور سوسائیٹیوں کی سہولت کیلئے ایک ویب رجسٹریشن پورٹل بھی قائم کردیا گیا ہے۔ادارے ویب سائٹ www.charitycommission.punjab.gov.pk پر اندراج کرواسکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More