امیتابھ بچن کی کورونا وائرس کو شکست

جی این این  |  Aug 03, 2020

ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  کورونا وائرس کا شکار بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنی صحت یابی کی خبر دی جبکہ ان کے بیٹے ابھیشیک بچن نے بھی اپنے والد کےصحتیاب ہونے کی خبر مداحوں کو دی اور دعائیہ پیغامات اور نیک تمناؤں کے لئے سب کا شکریہ ادا کیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More