پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کل سے کھیلے جانے والےپہلے مانچیسٹر ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا 

نوائے وقت  |  Aug 04, 2020

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج سے کھیلے جانے والے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے مانچیسٹر ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اظہر علی، بابر اعظم، عابد علی، اسد شفیق، فواد عالم، امام الحق، محمد عباس، کاشف بھٹی، محمد رضوان، نسیم شاہ، سرفراز احمد، شاداب خان، شان مسعود، سہیل خان، شاہین شاہ آفریدی اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More