عاصم اظہر نے مداحوں کو ٹک ٹاک چیلنج دے دیا

سماء نیوز  |  Aug 04, 2020

پاکستانی گلوکار اور اداکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کع ایک ٹِک ٹاک چیلنج پیش کیا۔

انسٹاگرام پر عاصم نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے نئے گانے سوہنیا کے بول مانگا مفلس کی طرح ہے تجھ کو صنم کو گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Maanga muflis ki tarha hai tujhko sanam.. #soneya tiktok challenge is here 😍 make yours & i’ll share my favourite ones ♥️ p.s. this video was shot by Ami😍

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar) on Aug 3, 2020 at 9:17am PDT

انہوں نے مداحوں کو گانے کے اس بول پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیو بنا کر مجھ سے شیئر میں ان میں اچھی ویڈیوز شیئر کروں گا ۔

انسٹاگرام پر شیئر ہونے والی ویڈیو کے بارے میں عاصم اظہر نے بتایا یہ ویڈیو ان کی والدہ نے بنائی تھی۔

عاصم کا نیا گانا سونیا 23 جولائی کو ریلیز ہوا تھا اور شائقین کی جانب سے اسے بے حد پسند کیا گیا تھا ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More