عدنان صدیقی کو بچپن کی تصویر میں پہچاننا مشکل

سماء نیوز  |  Aug 04, 2020

اداکار عدنان صدیقی نے اپنی بچپن کی تصاویر شیئر کر دیں۔

عدنان صدیقی نے بچپن کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کہتے تھے کہ جہاں انسان کا بچپن گزرا ہو وہ اس جگہ کو کبھی بھول نہیں سکتا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More