بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے جو بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔وزیرخارجہ

نوائے وقت  |  Aug 05, 2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارت کی ہندو توا پالیسیوں کو تمام بین الاقوامی فورموں پر موثر انداز میں بے نقاب کیا ہے۔ انہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں میڈیا اینکرز کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت حکومت کی جارحانہ اور نفرت انگیر پالیسیوں نے پورے خطے کے امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے جو بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More