صبا قمر کی تصویریں وائرل

بول نیوز  |  Aug 05, 2020

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی سوشل میڈیا پر نئی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ صبا قمر نے اپنی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے جو بہت تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔

View this post on Instagram

🕊

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman) on Aug 4, 2020 at 11:31pm PDT

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید شفان ساڑی زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CDeTNOPhqT5/

خیال رہے کہ صبا قمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی اس تصویر پر تبصرے شروع ہو گئے ہیں۔

View this post on Instagram

قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے گلوں میں رنگ بھرے بادِ نوبہار چلے . . 👗 @alixeeshantheaterstudio

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman) on Aug 4, 2020 at 2:54am PDT

صبا قمر کی تصویروں پر بہت سی مشہور شخصیات نے محبت کا مظاہرہ کیا۔

یاد رہے کہ صبا کی ساڑھی کے پالو اور آستینوں پر کالی پھولوں کی کڑھائی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر نہ صرف اپنی اداکاری کی مہارت کے لئے بلکہ اپنے اسٹائل کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More