پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسراٹیسٹ میچ کل سے کھیلاجائے گا

ریڈیو پاکستان  |  Aug 12, 2020

File Photo 

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسراٹیسٹ میچ جمعرات سے ساوتھمپٹن میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق تیسرے پہر تین بجے شروع ہوگا۔

انگلینڈکوتین میچوں کی سیریزمیں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More