کمبوڈیا کا فلپائن سے پروازوں کو معطل کرنے کا فیصلہ

نوائے وقت  |  Aug 12, 2020

 کمبوڈیا نے کورونا وائرس (کووڈ۔19) کو پھیلنے سے روکنے کے پیش نظر فلپائن سے پروازوں کو عارضی طور سے معطل کرنے کا اعلان کیا۔کمبوڈیا کے وزیراعطم سیم ڈیک ٹیکہوہون سین نے کہا ہے کہ انہوں نے پروازوں کو معطل کرنے کی منظوری دے دی ہے اور یہ   جمعرات سے موثر ہوگی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More