لاہور موٹروے زیادتی واقعے پرشوبزشخصیات بھی سراپااحتجاج

جی این این  |  Sep 16, 2020

کراچی : سانحہ موٹر وے زیادتی کیخلاف فنکار بھی سڑکوں پر آگئے ، شوبز سے منسلک شخصیات نے کراچی پریس کلب پر بھرپور احتجاج کیا ۔  موٹروے زیادتی کیس کے حوالے سے جہاں  عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے اور  پوری قوم  سراپا احتجاج ہے ، کہیں ایسے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے تو کچھ لوگ ان مجرمان کیلئے دیگر عبرتناک سزاؤں کا بھی کہہ رہے ہیں جب کہ اس حوالے سے حکومت نے بھی قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More