بھارتی وزیر نتن گدکری میں کورونا وائرس کی تشخیص

اب تک  |  Sep 17, 2020

نئی دہلی: (16 ستمبر 2020) بھارتی وزیر نتن گدکری میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی اور انہوں نے خود کو آئسولیٹ کردیاہے۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر سماجی رابطے کے نیٹ ورک ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں اعلان کیاکہ وہ کمزوری محسوس کررہے تھے ۔ ڈاکٹر سے معائنہ اور ٹیسٹ کرانے پر کورونا کی تشخیص ہوئی۔

گدکری سے پہلے امیت شاہ سمیت سات وزیروں چوبیس ارکان پارلیمینٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More