لبنان:سینکڑوں فلسطینیوں کی اسرائیل ،متحدہ عرب امارات اوربحرین کے درمیان امن معاہدے کیخلاف احتجاجی ریلی

ریڈیو پاکستان  |  Sep 17, 2020

File Photo 

لبنان کےRashidieh اور Beddawiکے کیمپوں میں مقیم سینکڑوں فلسطینیوں نے اسرائیل ،متحدہ عرب امارات اوربحرین کے درمیان امن معاہدے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔مظاہرین نے امریکی اوراسرائیلی رہنمائوں کی تصاویرنذرآتش کیں ،عرب ریاستوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کی مذمت کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More