جلد اورنج ٹرین کا افتتاح کردیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ

اب تک  |  Sep 19, 2020

اسلام آباد: (19 ستمبر 2020) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ کہا جلد اورنج ٹرین کا افتتاح کردیا جائے گا۔ مشکل معاملات حل کرلیے گئے ہیں۔ اورنج ٹرین کے کرایہ کا تعین کر لیا گیا ہے۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ جلد اورنج ٹرین کا افتتاح کردیا جائے گا۔ مشکل معاملات حل کرلیے گئے ہیں۔ اورنج ٹرین کے کرایہ کا تعین کرلیا گیا ہے جبکہ ٹرین کا ٹرائل رن شروع کردیا گیا ہے۔ آپریشنز و مینٹیننس کا کام تفویض کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اورنج ٹرین کے لئے اسٹاف کی ہائیرنگ کا کام جاری ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More