گوجرانوالہ جلسہ حکومت کے خاتمے کی شروعات،غیرملکی خبررساں ادارے نے کھلاڑیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

روزنامہ اوصاف  |  Oct 17, 2020

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم ) نے جمعے کے روز دسیوں ہزاروں لوگ نکال لئے جسے حکومتی ناقدین عمران حکومت کے خاتمے کی شروعات قرار دے رہے ہیں۔برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق اپوزیشن اتحاد حکومت کیخلاف متحد ہوگیا ہے یہ اتحاد اپنے پہلے جلسے میں دسیوں ہزاروں لوگوں کو شریک کروانے میں کامیاب رہا ہے ۔گارجین کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تمام اپوزیشن جماعتیں سیاست میں فوجی مداخلت کو چیلنج کرنے کیلئے ایک ہوگئی ہیں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More