بیٹی کی سالگرہ پر مصری سٹار فٹبالر  محمد صلاح کا انوکھا انداز

نوائے وقت  |  Oct 18, 2020

لاہور(سپورٹس ڈیسک)مصری  فٹبال ٹیم کے کپتان اور  لیور پول کے سٹرائیکر محمد صلاح نے بیٹی کی سالگرہ پر انوکھا انداز اپنا کر حیران کردیا۔محمد صلاح نے بیٹی مکہ کی چَھٹی سالگرہ پر اینیمیٹڈ کریکٹر ’ مسٹر انکریڈبلز‘ کا انداز اپنایا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر مکہ کی سالگرہ کی تقریب کی تصویر شیئر کی جس میں وہ دونوں سْپر ہیرو کریکٹر کے لباس میں ملبوس ہیں، آنکھوں پر ماسک بھی پہن رکھا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More