پی ڈی ایم والے آج فضل الرحمان سے پہلے تقریر کرالیں،شبلی

سماء نیوز  |  Oct 18, 2020

فوٹو: آن لائن

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پاکساتن ڈیموکریٹک صرف شو کر رہی ہے، جس میں پاور نہیں۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے، جس میں پاور نہیں۔ ان کی نہ کوئی سمت ہے، اور نہ ان کے نظریات ایک ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے پاس صرف ذاتی دُکھ ہیں۔ عوام کیلئے کچھ نہیں۔ پی ڈی ایم والوں کو چاہیئے کہ اس مرتبہ فضل الرحمان سے پہلے تقریر کرا لیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More