فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی چوری پکڑی گئی ہے ،مریم نواز

ہم نیوز  |  Oct 18, 2020

کراچی: پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی چوری پکڑی گئی ہے۔

کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ایک فارن فنڈنگ کافیصلہ ہونا ہے اور غداری کا پتہ چل جائے گا۔ ایک نہ ایک دن تو یہ زنجیریں ٹوٹ جائیں گی اور تمہاری کرپشن کا پتہ چل جائے گا.

 

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More