نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

بول نیوز  |  Oct 23, 2020

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے آئندہ دنوں میں بلوچستان اور خاص طور پر کوئٹہ اور پشاور کے لیے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ نیکٹا کی جانب سے آئندہ دنوں میں بلوچستان اور خاص طور پر کوئٹہ اور پشاور کے لیے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

Early threats are shared by NACTA on upcoming days in Balochistanz specially Quetta and Peshawar

Last few incidences in Ormara and Makran are clear signs where enemies shall not leave any opportunity unturned.

However, its sad to see how non serious opposition takes it.

— Jam Kamal Khan (@jam_kamal) October 22, 2020

جام کمال خان نے اپنے پیغام مین کہا ہے کہ اورماڑہ اور مکران میں گزشتہ چند واقعات واضح علامات ہیں کہ دشمن کچھ بھی کر سکتا ہے۔

اپوزیشن کی جانب سے پی ڈی سایم جلسے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ تاہم اب یہ دیکھنا ہوگا کہ غیر سنجیدہ اپوزیشن اس عمل کو کس طرح لیتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More