حضرت محمدﷺ کا یوم ولادت اہل وطن اور تمام مسلمانان عالم کو مبارک، شبلی فراز

اب تک  |  Oct 30, 2020

اسلام آباد: (30 اکتوبر 2020) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ‏نبی آخر الزمان حضرت محمدﷺ کا یوم ولادت اہل وطن اور تمام مسلمانان عالم کو مبارک۔ آپ ﷺ تمام کائنات کیلئے رحمت اللعالمین بن کرتشریف لائے،

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ‏نبی آخر الزمان حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کےمبارک موقع پراہل وطن اورتمام مسلمانان عالم کودلی مبارکباد دی۔ کہا کہ معاشرتی مسائل کا حل محسن انسانیت کے اخلاق حسنہ کی پیروی میں ہے۔ ‏وزیراعظم عمران خان پاکستان کو ریاست مدینہ کے تصور پر فلاحی مملکت بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More