شریف خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے، فیاض چوہان

92 نیوز  |  Oct 31, 2020

لاہور (92 نیوز) وزیراطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے دعویٰ کیا کہ شریف خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے، مریم نواز پارٹی اپنے نام پر رجسٹرڈ کرانا چاہتی ہے۔

صوبائی وزیر فیاض چوہان نے کہا کہ شہبازشریف خاندان کا جاتی امرا آنا جانا بند ہوگیا، بولے مکس اچار پارٹی انتہائی زہریلی ہوچکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مکس اچار پارٹی دسمبر کا مہینہ نہیں دیکھ پائے گی، اداروں سے درخواست ہے ان کےخلاف ایکشن لیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More