اداکارہ رباب ہاشم پیا دیس سدھارگئیں، تصاویروائرل

سماء نیوز  |  Nov 28, 2020

تصویر:رباب ہاشم/انسٹاگرام

اداکارہ رباب ہاشم نے مایوں اورمہندی کے بعد فالوور کیلئے شادی کی تصاویر بھی شیئرکردی ہیں۔

کرونا کے باعث رباب کی شادی کی تقریب دوستوں اور قریبی عزیزواقارب تک ہی محدود تھی۔

A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim)

View this post on Instagram

A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim)

انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی ان تصاویرمیں آف وائٹ اور ہلکے گلابی لہنگے میں رباب بہت دلکش نظرآرہی ہیں، ان کے شوہر صہیب مقصود بھی میچنگ کرتاپاجامہ اور ویسٹ کوٹ میں خوب جچ رہے ہیں تاہم اداکارہ نے شوہرکے حوالے سے کسی قسم کی تفصیلات شیئرنہیں کیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim)

View this post on Instagram

A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim)

شادی کی تقریب کے آفیشل فوٹوگرافرزنے بھی انسٹا گرام پرتصاویرشیئرکیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Maha Wajahat Khan (@mahasphotographyofficial)

View this post on Instagram

A post shared by Abdul Samad Zia Weddings (@abdulsamadzia)

View this post on Instagram

A post shared by Maha Wajahat Khan (@mahasphotographyofficial)

View this post on Instagram

A post shared by Maha Wajahat Khan (@mahasphotographyofficial)

رباب ہاشم کی شادی کی خبرچند روزقبل سامنے آئی تھی جب اداکارہ نے اچانک اپنی مایوں کی تصاویرپوسٹ کر کےمداحوں کو حیرت سے دوچار کیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim)

View this post on Instagram

A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim)

اداکارہ کے فالورزان تصاویرکو خوب پسند کرتے ہوئے مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغام بھیج رہے ہیں۔

رباب ہاشم 28 اکتوبر 1992 کوکراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ ( ناپا ) سے اداکاری کی تربیت حاصل کی۔

رباب نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2012 میں ڈرامہ سیریل “نا کہو تم میرے نہیں” سے کیا تھا، ان کے حالیہ ڈراموں میں عشق نہ کریو کوئی، میرے محسن اور قرار شامل ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More