پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونےوالا ہے ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا

روزنامہ اوصاف  |  Dec 03, 2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونےوالا ہے ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا ۔۔۔ ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہوگی جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ملک میں 52 سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More