مفاہمت کا بادہشا ہ پھر متحرک ! پی ڈی ایم کی کامیابی کیلئے نواز شریف کو وطن واپس بلا لیا ، سابق وزیر اعظم وطن واپس آرہے ہیں ؟

روزنامہ اوصاف  |  Dec 04, 2020

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سابق صدر آصف علی زرداری نے نوازشریف کو واپسی کا مشورہ دیدیا۔جمعہ کو آصف علی زرداری نے میاں نوازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ آصف علی زرداری نے لندن میں مقیم سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو وطن واپسی کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی میاں نوازشریف کی    واپسی سے مشروط ہے اور ان کو ملک میں رہ کر حالات کا سامنا کرنا ہو گا ۔اس موقع پر میاں نوازشریف نے کہا کہ ان کی واپسی کا فیصلہ اہل خانہ اور پارٹی رہنما کریں گے ، واپسی کا فیصلہ میں نے ان پر چھوڑ دیا ہے ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More