کراچی میں گیس بحران ۔۔۔ رواں ہفتے 6 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہینگے 

روزنامہ اوصاف  |  Jan 13, 2021

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں گیس بحران ۔۔۔ رواں ہفتے 6 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہینگے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میںگیس بحران سدت اختیار کرگیا ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق شہر قائد میں سی این جی اسٹیشنز رواں ہفتے 6 دنوں کیلئے بند رہینگے ۔۔ سی این جی اسٹیشنز بند رہنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہے گاتاہم سی این جی پر چلنے والی گاڑیاں بھی رک جائینگی ۔۔ 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More